ڈیلی میل کی معذرت مخالفین کے منہ پر طمانچہ ہے

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈیلی میل کی معذرت مخالفین کے منہ پر طمانچہ ہے، شہباز شریف پر کسی قسم کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی، معافی ڈیلی میل کو نہیں عمران خان اور … Continue reading ڈیلی میل کی معذرت مخالفین کے منہ پر طمانچہ ہے